نقش اسمِ الجامع

الجامع
اس اسم مبارک کے اعداد ۱۱۴ ہیں۔ اور یہ اسم پاک جلالی ہے۔ اس اسم میں گمشدہ چیزوں اور اغوا کو واپس لانے کی عجیب طاقت ہے یہ عمل اس قدر سریع الاثر ہے کہ جب انسان اغوا شدہ یا گمشدہ کی بازیابی کے لیئے اسے ورد میں لاتا ہے تو یہ اسم مبارک فوری طور پر اپنا اثر دکھاتا ہے ہر نماز کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ایک ہزار مرتبہ ورد کریں۔ اس کا نقش بھی استعمال میں لائیں۔ ۔ کسی بھی ورد یا نقش کو استعمال کرنے سے قبل حسبِ توفیق کچھ صدقہ یا نیاز لازمی دینی چاہئے  تاکہ مزید فیوض و برکات سے مستفید ہو سکیں۔ جب کہ اسماء الحسنیٰ کی زکات بھی ادا کرنا چاہئے ۔  تاہم ہدیہ بھیج کر مخصوص اجازت بھی لی جاسکتی ہے تا کہ نقش کو اپنے اور دوسروں کے استعمال میں بھی لایا جا سکے اور رجعتوں سے محفوظ رہا جائے۔ نیز ہر اسمِ مبارک کی زکات بھی ادا کرنی چاہئے کہ اسطرح عمل کی قوت اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا سے سائل کے ہاتھ میں رہتی ہے اور اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ ہماری نگرانی میں مخصوص اجازت کے ساتھ اعمال کی زکات ادا کرنے سے عمل میں ناکامی کا خدشہ نہیں رہتا۔ اس سلسلے میں رابطہ فرما کر مخصوص اجازت ہدیہ پیش کر کے لی جا سکتی ہے۔