نقش اسمِ النافع

اَلنَّافِعُ
اس اسم پاک کے اعداد ۲۰۱ ہیں۔ اور یہ اسم مبارک جمالی ہے۔ شیطانی وسوسوں کو دور کرنے کے لیئے ہر نماز کے بعد ۱۰۱ مرتبہ ورد کریں سفر کے دوران اس اسم کا ورد کرنا فائدہ دیتا ہے۔ رزق میں زیادتی اور عزت و مرتبہ میں بلندی کے لیئے اس کو پڑھیں۔ کسی بھی ورد یا نقش کو استعمال کرنے سے قبل حسبِ توفیق کچھ صدقہ یا نیاز لازمی دینی چاہئے  تاکہ مزید فیوض و برکات سے مستفید ہو سکیں۔ جب کہ اسماء الحسنیٰ کی زکات بھی ادا کرنا چاہئے ۔  تاہم ہدیہ بھیج کر مخصوص اجازت بھی لی جاسکتی ہے تا کہ نقش کو اپنے اور دوسروں کے استعمال میں بھی لایا جا سکے اور رجعتوں سے محفوظ رہا جائے۔ نیز ہر اسمِ مبارک کی زکات بھی ادا کرنی چاہئے کہ اسطرح عمل کی قوت اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا سے سائل کے ہاتھ میں رہتی ہے اور اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ ہماری نگرانی میں مخصوص اجازت کے ساتھ اعمال کی زکات ادا کرنے سے عمل میں ناکامی کا خدشہ نہیں رہتا۔ اس سلسلے میں رابطہ فرما کر مخصوص اجازت ہدیہ پیش کر کے لی جا سکتی ہے۔