نقش اسمِ الوارث

الوارث
اس اسم پاک کے اعداد ۷۰۷ ہیں۔ اور یہ اسم مبارک جلالی ہے۔ اس اسم کا عامل قوم میں ممتاز اور صاحبِ اولاد ہوتا ہے۔ عزت و مرتبہ بلند پائے ۔ بے اولاد اور بانجھ خواتین کے لیئے اس اسم کا ورد انتہائی نافع ہے۔ ہر قسم کا رنج و خوف اس کے وظیفہ پڑھنے سے دور ہوتا ہے۔ کسی بھی ورد یا نقش کو استعمال کرنے سے قبل حسبِ توفیق کچھ صدقہ یا نیاز لازمی دینی چاہئے  تاکہ مزید فیوض و برکات سے مستفید ہو سکیں۔ جب کہ اسماء الحسنیٰ کی زکات بھی ادا کرنا چاہئے ۔  تاہم ہدیہ بھیج کر مخصوص اجازت بھی لی جاسکتی ہے تا کہ نقش کو اپنے اور دوسروں کے استعمال میں بھی لایا جا سکے اور رجعتوں سے محفوظ رہا جائے۔ نیز ہر اسمِ مبارک کی زکات بھی ادا کرنی چاہئے کہ اسطرح عمل کی قوت اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا سے سائل کے ہاتھ میں رہتی ہے اور اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ ہماری نگرانی میں مخصوص اجازت کے ساتھ اعمال کی زکات ادا کرنے سے عمل میں ناکامی کا خدشہ نہیں رہتا۔ اس سلسلے میں رابطہ فرما کر مخصوص اجازت ہدیہ پیش کر کے لی جا سکتی ہے۔