NUQTAH (The Money Situation by Nuqtah-e-Ramal)

The Nuqtah is a hidden and secret part in Ilm-e-Ramal and discussed under the soul part of Ramal That called AHKAAM-E-NUQTAH. The year 2020 and 2021 messed up many businesses and economical improvements. The present article based on that example, where a client business man wants to ask his condition , will it be better or not in future. Question: Is there any improvement in my financial conditions in future? We found these first 4 figures. . This is our Zaaicha (Tableau) Now Read more [...]

حقائقِ علم الاعداد

  اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتے ہیں وَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللَّهُ ذَٰلِكَ إِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ترجمہ: وه Read more [...]

سعد و نحس

میرے مُرشِد اور دیگر روحانی اساتذہ نے مجھے تاکید فرمائی کہ مسلمان و مومن کے لئے کچھ نحس نہیں اور کافر کے لئے کچھ سعد نہیں۔  مگر اس بات پر یقین کامل اُس دن ہو گیا جب میں نے قرآنِ کریم کی اس آیت مبارکہ کو سمجھ کر بڑھا۔ وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا Read more [...]

حروف کی اقسام

حروف کی کئی اقسام ہیں۔ ان میں سے بعض ایسے ہیں جو دائیں جانب سے لکھے جاتے ہیں جیسے عربی حروف اور بعض حروف بائیں جانب سے لکھے جاتے ہیں جیسے رومی، یونانی اور قبطی وغیرہ جن حروف کو دائیں جانب سے لکھا جاتا ہے انہیں متصلہ کہا جاتا ہے اور جوبائیں جانب سے لکھے جاتے ہیں ان کا نام منفصکی ہے۔ Read more [...]

علم الحروف اور اسرار

حضرت الشیخ ابو عباس احمد بن علی بونی رحمتہ اللہ علیہ اپنی مایہ ناز تصنیف "شَمسُ المعارف و لطائف العوارف" میں علم الحروف و اعداد کی تعریف کچھ اسطرح بیان فرماتے ہیں کہ تمھیں معلوم ہو کہ جیسے حروف کے آثار ہیں ایسے ہی اعداد میں اسرار ہیں۔ یقینی طور پر عالمِ عَلوی سے عالمِ سِفلی کو مدد Read more [...]

روحانیت اور علم؟

روحانیت وہ نہیں جو لکھ دی جائے روحانیت وہ ہے جو دل میں آئے اور انسان خود کو سمجھنے لگے اور اپنے خالق کو پہچاننے لگے۔ روحانیت یعنی روح سے متعلق علم ، جیسے خواب، ذکر، لطائف کا کھلنا، تیسری آنکھ ، معرفت وغیرہ۔ یہ وہ علوم ہیں جن میں جسم کی نفی ہے اور روح کو کیا جاتا ہے۔ انسان کا جسم Read more [...]

علومِ قیاسیہ پر کیونکر اعتبار ممکن ہے؟

میں گاڑی چلا رہا ہوں سامنے ایک سائن بورڈ آیا اور اس پر نشانی ہے کہ آگے کنسٹرکشن کا کام جاری ہے اس لئے اس طرف نہ جایا جائے۔ اب یہاں قیاس کیا جائے گا کہ اس طرف گیا تو حادثہ ہو سکتا ہے، اس لئے ڈائریکشن تبدیل کرنا ہوگی۔ بس یہ تمام علوم اور قیاس ہمیں ڈائریکشن بتاتے ہیں کہ اس وقت کیا ہو رہا Read more [...]

علم الرمل اور جنات

کیونکہ ہمارا اکثر اہلِ تصوف سے رابطہ رہتا ہے اس ہی لئے 2012 میں مقامِ قطب پر فائز ایک اللہ کے ولی پاکستان تشریف لائے، تو فیض کی خاطر اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوا۔ ایک دن فرمانے لگے "شاہ، رمل کے استعمال سے قبل حصار کر لیا کرو" ۔ مجھے بڑا تعجب ہوا، تو عرض کی کہ "رمل کونسا چلہ کشی، یا عبادتوں Read more [...]

علم الرمل کی تعریف

علم الرمل ایک مقدس علم ہے ۔ جو کہ ہمارے انبیاء علیہ السلام پر نازل ہوا۔ یہ علم کس نبی پر نازل ہوا، کتب میں اسکا اختلاف ہے ۔ بعض ماہرین فنِ رمل کہتے ہیں کہ یہ علم ابتداً حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہوا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو تعلیم فرمایا۔ اس کے بعد Read more [...]

علم جفر کے حصے

  کہتے ہیں کہ آخری دور میں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام نے اس علم کی بھرپور نشرواشاعت کی ۔ علم جفر کے دو معروف حصے ہیں  علم الآثار علم الاخبار علم الآثار علم آثار علم جفر کا وہ حصہ ہے جس میں مصائب و تکلیف کے تدارک کے لئے اور حصول حاجات کیلۓ اس حصے سے کام لیا جاتا ہے خصوصا حروف Read more [...]

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

امام جعفر صادق ع نے 17ربیع الاول80ہجری میں مدینہ النبیؐ میں صفحہ ارضی پر قدم رکھا۔ آپ کے والد امام محمد باقر ،دادا امام زین العابدین ؓابن امام حسینؓ تھے۔ امام جعفر صادقؑ کی کنیت ابو عبداللہ‘ ابو اسماعیل‘ ابو موسیٰ اور القاب صادق‘ فاضل‘ طاہر‘ منجی زیادہ مشہور ہیں۔ آپ کی والدہ Read more [...]

علم جفر کی تعریف

علم جفر ان الہامی علوم میں سے ہے جو زمانہ قدیم میں ذات علیم و خبیر کی طرف سے انبیاء کرام ع پر نازل ہوۓ یعنی اس علم کی ترتیب و تدوین بارگاہ الہی سے ہوئ ہے . علماۓ لغت کے بقول جفر کے لغوی معانی بکری یا بیل کی کھال کے ہیں جبکہ علماء جفر کی نظر میں ان معنوں کا علم جفر کی اقدار و آثار سے کوئ Read more [...]

علومِ مخفیہ یا علومِ روحانیت

دنیا میں دو علوم ہیں علوم مخفیہ اور علوم روحانیت متعدد مصنفین اور عاملین کا کہنا ہے کہ علم الاعداد، علم النجوم، علم الجفر، علم الرمل اور علم الدست شناسی یعنی پامسٹری  ، علم النقوش اور علم التسخیراور دیگر اعمالِ نوری و سفلی علوم مخفیہ ہیں سب سے پہلے اس پر بحث کر لی جائے کہ ان میں Read more [...]

حقیقتِ محمدیﷺ

حقیقتِ انسانی کی اصل حقیقتِ محمدیﷺ ہے۔ حق تعالیٰ نے سب سے پہلا تنزل حقیقتِ محمدی ﷺ میں فرمایا۔ محمدﷺ نے فرمایا  " اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی" یعنی پہلی چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا کی وہ میرا نور ہے۔ ونیز فرمایا کہ " کنت نبیا وآدم بین الماء والطین" یعنی میں نبی تھا جبکہ آدم پانی Read more [...]

حقیقتِ انسانی

انسان عالم کا خلاصہ ہے۔ بلحاظ ارتباط معنوی موجودات کو انسان سے وہ نسبت ہے جو جسم کو روح سے ہے۔ اپنے آپ کو کسی آئینہ میں دیکھنا اس سے مختلف ہے کہ اپنے پر براہِ راست نظر ڈالی جائے۔ جب اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ اپنے اسماء حسُنیٰ کے اعتبار سے اپنا معائنہ ایک ایسے آئینے میں کرے جو جُملہ شیون Read more [...]