علم الاعداد اور خاص نمبرز

پیچیدہ باتوں کو آسان الفاظ میں تحریر کرنا بھی ایک فن ہے۔ اور میں نے اس ہی طرز عمل کو اپنایا ہوا ہے۔ میں پڑھنے والے کو ان پیچیدگیوں میں نہیں ڈالنا چاہتا جہاں وہ کسی بات کو سمجھ نہ پائے ۔ میرے نزدیک علم کی اس وقت تک کوئی اہمیت نہیں ہوتی جب تک وہ سمجھ نہ آئے۔ ہر چند میں نے واضح کر دیا Read more [...]

شخصیت اور اعداد

یہ تمام مضامین 12 سال قبل لکھے گئے تھے اور وقت کے ساتھ ان میں ردوبدل کی جاتی رہی ہے۔ تاہم یہ صرف قارئین کی دلچسپی کی خاطر شائع کئے جا رہے ہیں۔ تا کہ نئے پڑھنے والے بنیادی اصولوں سے واقف ہو جائیں۔ اللہ عزوجل کی رضا شاملِ حال رہی تو جدید تحقیقی مضامین بھی جلد شامل کئے جائیں گے ہماری Read more [...]

نام اور تاریخ پیدائش کے اعداد

یہ اعداد جن سے واقعات و حادثات اور زاتی مشاغل جیسے کاروبار  ، رہائشی حالات وغیرہ وابستہ ہیں ۔ ان کا علم ہونا ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔ میں ہرگز موضوع کو پیچیدہ نہیں کرنا چاہتااس لیئے ہر بات کو سہل طریقے سے بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ سب سے پہلے اس علم کے اہم اصولوں کو سمجھنے کی ضرورت Read more [...]

ریکی کی خصوصیات

ریکی سیکھنے کے لئے طویل عرصے تک مطالعہ کی ضرورت نہیں ہے۔ کسی شخص کو ریکی دینے کے قابل بننے کے لئے صرف اٹیونمینٹ کی ضرورت ہو تی ہے۔ ریکی ماسٹر ، ریکی کے طالب علم کو اٹیونمینٹ دے سکتا ہے ۔ یعنی ریکی ماسٹر ، ریکی سیکھنے والے کو ریکی منتقل کر سکتا ہے۔ اس کے بعد آپ ریکی استعمال نہ بھی کریں Read more [...]

ریکی کس نے شروع کی؟

کہا جاتا ہے کہ ریکی کے فوائد لامحدود ہیں ۔ یہ تمام درجوں میں شفایابی کے لئے معاون ہے یعنی جسمانی، ذہنی ، جذباتی اور روحانی تمام قسم کے درجات میں معاون ہے۔ یہ جسمانی اور جذباتی رکاوٹوں اور دباؤ کو ختم کر کے مکمل سکون کی حالت پیدا کرتی ہے۔ یہ جسم کو ہلکا پھلکا کر دیتی ہے اور اس سے انسان Read more [...]

ریکی کیا ہے؟

انسان ازل سے ہی تجسس میں مبتلا رہا ہے۔ اس کی کوشش رہی ہے کہ وہ ایسے راز جان سکے جن کے باعث اس کی زندگی مشکلات سے دوچار نہ ہو۔ میں نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ پہلے کا زمانہ اتنا مشکل نہ تھا۔ لیکن میری اپنی تحقیق یہ بتاتی ہے کہ زمانے آج بھی وہیں ہیں بس لوگوں کا نظریہ بدل گیا ہے۔ ہر زمانہ Read more [...]

جنات کے گروہ

جن و اِنس شریعتِ محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے مکلف ہیں۔ مگر وہ  بھی انسانوں کی طرح فرقہ بندی اختیار کر کے یہودی ، عیسائی، نصرانی، محبوسی ، ہندو اور مسلمان بن گئے ہیں۔ شیخ عبدالوہاب الشعرانی صاحب الیواقیت و الجواہر میں لکھا ہے کہ جنّات تین خصوصیات کے حامل ہیں۔ ۔ جنات دنیا Read more [...]

جنات و شیاطین اور ماورائی مخلوق

روحانیت ایک سمندر ہے جس کو اپنے اپنے مشاہدات کے اعتبار سے ہر زمانے میں روحانی استادوں نے اپنے مطابق بیان کیا۔ روحانی علوم پر اب تک جتنا کام ہوا ہے وہ نا صرف قابلِ قدر ہے بلکہ مصنفین نے اپنی عمریں گنوا کر ہمارے لئے راہیں پیداء کی ہیں جن پر ہم چل کر آج تک اپنی زندگیوں کو آسان بنائے ہوئے Read more [...]

اعمالِ ناد علی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ناد علی ایک ایسی دعا ہے جو صدیوں سے عاملین کے معمولات میں شامل ہے۔ یہ دعا امام الاولیاء حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم  سے منسوب ہے۔ اور اس کے فوائد احاطہ تحریر سے باہر ہیں۔ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں۔  اس میں ہماری شامتِ اعمال سے ایسی ایسی خرابیوں نے جنم Read more [...]

استغفار کی فضیلت

الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد ارشاد باری تعالیٰ ہے ((غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ ذِی الطَّوْلِ لَااِلٰہَ اِلاَّ ھُوَ اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ))غافر:۳ ’’اللہ تعالیٰ Read more [...]

علمِ جفر کورس

علم جفر ایک الہامی اور وجدانی علم ہے جس میں اعداد و حروف کی قوت کار فرما ہے جس کے ذریعے انسان حوادث عالم یعنی آئیندہ رونما ہونے والے  واقعات سے آگاہ ہوجاتا ہے اور علم کے اس حصے کو جفر اخبار کہتے ہیں جس کے ذریعے انسان انفرادی یا اجتماعی یا کسی بھی حوالے سے کوئی بھی خبر قبل از وقت معلوم Read more [...]