کونسا علم سیکھنا چاہئے؟

یہ وہ سوال ہے کہ انسان کو کسی استاد سے قبل خود سے پوچھنا چاہیئے۔ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنے رجحان کو دیکھنا چاہیئے، متعدد خواتین و حضرات روحانیت کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں مگر روحانیت کی اصل سے واقف نہیں، اس ہی طرح لوگوں نے اعمال و عملیات کو جادو سمجھ لیا، جو کہ ہر گز ایسا Read more [...]

حقائقِ علم الاعداد

اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتے ہیں وَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللَّهُ ذَٰلِكَ إِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ترجمہ: وه اللہ Read more [...]

علومِ مخفیہ یا علومِ روحانیت

علمدنیا میں دو علوم ہیں علوم مخفیہ اور علوم روحانیت متعدد مصنفین اور عاملین کا کہنا ہے کہ علم الاعداد، علم النجوم، علم الجفر، علم الرمل اور علم الدست شناسی یعنی پامسٹری  ، علم النقوش اور علم التسخیراور دیگر اعمالِ نوری و سفلی علوم مخفیہ ہیں سب سے پہلے اس پر بحث کر لی جائے کہ ان Read more [...]

حقیقتِ انسانی

انسان عالم کا خلاصہ ہے۔ بلحاظ ارتباط معنوی موجودات کو انسان سے وہ نسبت ہے جو جسم کو روح سے ہے۔ اپنے آپ کو کسی آئینہ میں دیکھنا اس سے مختلف ہے کہ اپنے پر براہِ راست نظر ڈالی جائے۔ جب اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ اپنے اسماء حسُنیٰ کے اعتبار سے اپنا معائنہ ایک ایسے آئینے میں کرے جو جُملہ شیون Read more [...]

غیر شرعی الفاظ کے تعویذ

ہر چند کہ ہمارا کام روحانی نوعیت کا ہے اور اس بلاگ کو ایک "روحانی بلاگ" کی حیثیت سالوں سے حاصل ہے۔ مگر اس کے باوجود ایسے مضامین صرف اور صرف اصلاح کے لئے شائع کئے جا رہے ہیں جسکا مقصد عوام الناس میں اس حد تک آگہی پھیلانا مقصود ہے کہ جانے انجانے میں روحانی علاج کے نام پر ہونے والے فراڈ Read more [...]