توہم پرستی کا وبال

بدشگونی کا تعلق توہم قلبی اور روحانی تاریکی کی علامات سے ہے۔ نفس الامر میں اس کی کچھ بھی اصلیت نہیں۔ ہمارے ملک میں بعض لوگ توہم پرستی میں اس قدر آگے ہیں کہ کسی کام کو جاتے وقت چھینک بھی آجائے تو بیٹھ جاتے ہیں  کہ بس اب کام میں کامیابی نہ ہو گی، راستے میں کتا کان ہلا دے یا کوئی پوچھ Read more [...]