انسان اور جنات

جن انسانوں اور فرشتوں کے علاوہ ایک الگ مخلوق ہیں۔ عقل مند ہونا، خیر و شر کے راستوں میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار رکھنا، ارادہ کرنا اور عبادت الٰہی کا مکلف و پابند ہونا جن و انس کے درمیان قدر مشترک ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشادِ گرامی ہے: ((وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا Read more [...]

نظرِ بد اور یورپ

قارئینِ کرام: ہم نے اپنے پچھلے مضمون "نظر بد کی اقسام" میں کیونکہ قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت پیش کی تھی، اس لئے بہتر نہیں جانا کہ کوئی سائنسی یا سے منسلک بات وہاں کی جاتی۔ تاہم یہاں یہ بات موجودہ دور میں سمجھنے کے لئے اشد ضروری ہے کہ آنکھوں سے نکلنے والی شعاعوں کو مختلف دماغی اور Read more [...]

نظرِ بد کی حقیقت

نظر بد یا نظر لگنا ایک قدیم تصور ہے جو دنیا کی مختلف اقوام میں پایا جاتا ہے۔ اسلام کے صدرِ اوّل میں دشمنانِ اسلام نے اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے عرب کے ان لوگوں کی خدمات لینے کا ارادہ کیا جو نظر لگانے میں شہرت رکھتے تھے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ وہ جس چیز کو نقصان پہنچانے کے ارادے سے دیکھتے Read more [...]

جادو کی حقیقت

برصغیر کے خطہ میں جادو  کا وجود ہمیشہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ قدیم ادوار میں اکثر بیرونی لوگ ہندوستان کو جادو نگری سمجھتے رہے ہیں۔ بنگال کا کالا جادو تو پوری دنیا میں آج بھی اپنا ایک امتیازی مقام رکھتا ہے۔ یہ جادو پہلے زیادہ تر غیر مسلم طبقہ تک ہی محدود تھا Read more [...]