علم الحروف اور اسرار

حضرت الشیخ ابو عباس احمد بن علی بونی رحمتہ اللہ علیہ اپنی مایہ ناز تصنیف "شَمسُ المعارف و لطائف العوارف" میں علم الحروف و اعداد کی تعریف کچھ اسطرح بیان فرماتے ہیں کہ تمھیں معلوم ہو کہ جیسے حروف کے آثار ہیں ایسے ہی اعداد میں اسرار ہیں۔ یقینی طور پر عالمِ عَلوی سے عالمِ سِفلی کو مدد Read more [...]

علم الرمل اور جنات

کیونکہ ہمارا اکثر اہلِ تصوف سے رابطہ رہتا ہے اس ہی لئے 2012 میں مقامِ قطب پر فائز ایک اللہ کے ولی پاکستان تشریف لائے، تو فیض کی خاطر اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوا۔ ایک دن فرمانے لگے "شاہ، رمل کے استعمال سے قبل حصار کر لیا کرو" ۔ مجھے بڑا تعجب ہوا، تو عرض کی کہ "رمل کونسا چلہ کشی، یا عبادتوں Read more [...]

روحانی قوت اور ارتقاء

ہمارے نزدیک ہر وہ علم جو سے تعلق رکھتا ہو وہ علومِ مخفیہ کی زمرے میں آتا ہے، اب آپ اُسکو روحانیت کہہ لیں، مخفی علمِ سمجھ لیں، یا ماؤرائی علم کا گمان کر لیں،ہر وہ علم سائنس کے زمرے میں آتا ہے جو فکر کو تخیل اور ذہن کو یقین کا حسن دیدے، تو ہمارے ذہن کی وضاحتیں اسے حقیقت کا روپ دینے کی Read more [...]

جنات کی حقیقت

اس محسوس و معلوم عالم سے نفوس انسانی متعارف ہیں، اس کی نئی اور عجیب و غریب چیز کے علاوہ کوئی چیز ان پر گراں نہیں گزرتی، لیکن اس کے باوجود جو چیزیں اس جہاں میں پوشیدہ اور مخفی ہیں، انسان ان کی تحقیق و تلاش میں رہتا ہے، وہ نظر سے غائب چیزوں کا کھوج لگانے اور پوشیدہ اسرار و رموز پر مطلع Read more [...]

نظرِ بد اور یورپ

قارئینِ کرام: ہم نے اپنے پچھلے مضمون "نظر بد کی اقسام" میں کیونکہ قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت پیش کی تھی، اس لئے بہتر نہیں جانا کہ کوئی سائنسی یا سے منسلک بات وہاں کی جاتی۔ تاہم یہاں یہ بات موجودہ دور میں سمجھنے کے لئے اشد ضروری ہے کہ آنکھوں سے نکلنے والی شعاعوں کو مختلف دماغی اور Read more [...]