کونسا علم سیکھنا چاہئے؟

یہ وہ سوال ہے کہ انسان کو کسی استاد سے قبل خود سے پوچھنا چاہیئے۔ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنے رجحان کو دیکھنا چاہیئے، متعدد خواتین و حضرات روحانیت کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں مگر روحانیت کی اصل سے واقف نہیں، اس ہی طرح لوگوں نے اعمال و عملیات کو جادو سمجھ لیا، جو کہ ہر گز ایسا Read more [...]

علومِ مخفیہ یا علومِ روحانیت

علمدنیا میں دو علوم ہیں علوم مخفیہ اور علوم روحانیت متعدد مصنفین اور عاملین کا کہنا ہے کہ علم الاعداد، علم النجوم، علم الجفر، علم الرمل اور علم الدست شناسی یعنی پامسٹری  ، علم النقوش اور علم التسخیراور دیگر اعمالِ نوری و سفلی علوم مخفیہ ہیں سب سے پہلے اس پر بحث کر لی جائے کہ ان Read more [...]

حقیقتِ انسانی

انسان عالم کا خلاصہ ہے۔ بلحاظ ارتباط معنوی موجودات کو انسان سے وہ نسبت ہے جو جسم کو روح سے ہے۔ اپنے آپ کو کسی آئینہ میں دیکھنا اس سے مختلف ہے کہ اپنے پر براہِ راست نظر ڈالی جائے۔ جب اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ اپنے اسماء حسُنیٰ کے اعتبار سے اپنا معائنہ ایک ایسے آئینے میں کرے جو جُملہ شیون Read more [...]

فائدہ اور نقصان

عملیات کی دعا اور مناجات سے خاصی مناسبت ہے ۔ آیات کی تلاوت اسماء الٰہی کا ورد یا ان کو لکھنے یا ان کے نقش تحریر کرنے کا مقصد ان کی برکتوں اور فیض سے مستفید ہونا ہے جیسے دعائے مناجات میں اس کے فیض سے استفادہ کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا "ما خلقت ھذا باطل" ہم نے زمین اور آسمان Read more [...]