روحانی علم

اکثر کتب اور عاملین نے روحانیت کو عملیات سے منسوب کیا، جبکہ عملیات کا روحانیت سے دور دورتک کوئی تعلق کبھی نہیں تھا۔ اس بات کو مزید وضاحت سے اسطرح سمجھنا چاہئے کہ روحانی علم وہ ہے جو تصوف کی راہ پر چل کر ایک سالک کو حاصل ہوتا ہے اور اِس ہی کو صوفیائے کرام نے علمِ لَدُنِی کہا ہے۔  جبکہ Read more [...]