شیطان کی فریب کاریاں

شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے ، اُس نے ہمارے جد اعلی حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد سجدہ سے انکار پر راندہ درگاہ ہو کر ابن آدم کو سیدھے راستہ سے بہکانا اور معاصی کا ارتکاب کرانا اور دوزخ میں اپنے ساتھ لیجانے کا عزم کر رکھاہے۔ اس کے مکر و فریب کے ہزار ہا جال ہیں۔ بعض موٹے ظاہر Read more [...]