علم الجفر کی گہرائیاں ؟

علم الجفر ، علم الحروف کے اصولوں پر حوادثِ عالم کو معلوم کرنے کا نام ہے۔ علم الجفر کو علم الحروف بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایسا علم ہے کہ اس کے ذریعہ آنے والے وقت کی پیشن گوئیاں کی جا سکتی ہیں اور کسی بھی چیز کے بارے میں ایک جچا تلا اندازہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ قدیم علم الجفر کی کتب کے مطابق Read more [...]

حروف کی اقسام

حروف کی کئی اقسام ہیں۔ ان میں سے بعض ایسے ہیں جو دائیں جانب سے لکھے جاتے ہیں جیسے عربی حروف اور بعض حروف بائیں جانب سے لکھے جاتے ہیں جیسے رومی، یونانی اور قبطی وغیرہ جن حروف کو دائیں جانب سے لکھا جاتا ہے انہیں متصلہ کہا جاتا ہے اور جوبائیں جانب سے لکھے جاتے ہیں ان کا نام منفصکی ہے۔ Read more [...]

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

امام جعفر صادق ع نے 17ربیع الاول80ہجری میں مدینہ النبیؐ میں صفحہ ارضی پر قدم رکھا۔ آپ کے والد امام محمد باقر ،دادا امام زین العابدین ؓابن امام حسینؓ تھے۔ امام جعفر صادقؑ کی کنیت ابو عبداللہ‘ ابو اسماعیل‘ ابو موسیٰ اور القاب صادق‘ فاضل‘ طاہر‘ منجی زیادہ مشہور ہیں۔ آپ کی والدہ Read more [...]

علم جفر کی تعریف

علم جفر ان الہامی علوم میں سے ہے جو زمانہ قدیم میں ذات علیم و خبیر کی طرف سے انبیاء کرام ع پر نازل ہوۓ یعنی اس علم کی ترتیب و تدوین بارگاہ الہی سے ہوئ ہے . علماۓ لغت کے بقول جفر کے لغوی معانی بکری یا بیل کی کھال کے ہیں جبکہ علماء جفر کی نظر میں ان معنوں کا علم جفر کی اقدار و آثار سے کوئ Read more [...]

علومِ مخفیہ یا علومِ روحانیت

علمدنیا میں دو علوم ہیں علوم مخفیہ اور علوم روحانیت متعدد مصنفین اور عاملین کا کہنا ہے کہ علم الاعداد، علم النجوم، علم الجفر، علم الرمل اور علم الدست شناسی یعنی پامسٹری  ، علم النقوش اور علم التسخیراور دیگر اعمالِ نوری و سفلی علوم مخفیہ ہیں سب سے پہلے اس پر بحث کر لی جائے کہ ان Read more [...]