روحانیت اور علم؟

روحانیت وہ نہیں جو لکھ دی جائے روحانیت وہ ہے جو دل میں آئے اور انسان خود کو سمجھنے لگے اور اپنے خالق کو پہچاننے لگے۔ روحانیت یعنی روح سے متعلق علم ، جیسے خواب، ذکر، لطائف کا کھلنا، تیسری آنکھ ، معرفت وغیرہ۔ یہ وہ علوم ہیں جن میں جسم کی نفی ہے اور روح کو کیا جاتا ہے۔ انسان کا جسم Read more [...]

حقیقتِ محمدیﷺ

حقیقتِ انسانی کی اصل حقیقتِ محمدیﷺ ہے۔ حق تعالیٰ نے سب سے پہلا تنزل حقیقتِ محمدی ﷺ میں فرمایا۔ محمدﷺ نے فرمایا  " اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی" یعنی پہلی چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا کی وہ میرا نور ہے۔ ونیز فرمایا کہ " کنت نبیا وآدم بین الماء والطین" یعنی میں نبی تھا جبکہ آدم پانی Read more [...]