اچھی اور بری قضا و قدر پر ایمان لانا

اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانا ایمان کے چھ ارکان میں سے ایک رکن ہے جس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ لہٰذا ایک مسلمان پر لازمی ہے کہ تقدیر الٰہی پر ایمان لائے اگرچہ وہ اچھی ہو یا بری اور اس کا اس بات پر پختہ یقین ہو کہ جو تکلیف اسے پہنچی ہے وہ اسے پہنچ کر ہی رہنی تھی اور جس تکلیف سے Read more [...]